کی بابت

میرے دوست کا سفر آپ کی اور آپ کے دوستوں کی خُدا اور ایک دوسرے کےساتھ تعلق مضبوط کرنےمیں مدد کرتا ہے۔

یہ سفرمندرجہ ذیل کی بنیادپر قائم ہوتا ہے:

  1. اپنے دوستوں کے بارے دیکھ بھال۔ جانو کہ اصل میں آپ کے دوست کی دُنیا میں کیا چل رہا ہے۔ ا۔س میں آگے بڑھنا شامل ہے "آپ کیسے ہیں؟'اور "واقعی آپ کیسے ہیں؟" کا جواب جاننا۔
  2. محبت کا مظاہرہ کرنا۔ میرے دوست میں ہمارا مقصد ٹی وی پرجزباتی یا رومانوی خیالات نہیں ہے۔ محبت کا مطلب اپنے دوستوں کی ضروریات کو اپنی ضروریات پر ترجیح دینا ہے۔یہ اُن کے مفاد میں کام کرنا ہے۔ یہاں تک کہ جب یہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔
  3. دُعا۔دُعا خُدا کے ساتھ رابط کا ایک طریقہ ہے۔ ہمارےبڑےبڑےمسائل ہیں جن کو ہم خُود حل نہیں کر سکتے۔ مستحکم تبدیلی کو دیکھنے کے لیے ہمیں خُدا کو رویوں اور حالات کو تبدیل کرتے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

اگر خُدا آپ کے لیے اہم ہے تو آپ چار اقدامات کر سکتے ہیں۔ یہ چیزیں آپ کے لیے نئی ہو سکتی ہیں۔ وُہ ٹھیک ہے۔ یہ ایک سفر ہے اور سفر پر آپ اِن اعمال کے ساتھ بہتر ہوں گے۔

اگر آپ محسوس کر تے ہیں کہ خُدا آپ سے بہت دوُر ہے ہا آپ نہیں سوچتے کہ وُہ آپ کی زِندگی میں کچھ کر رہا ہے، آپ اِس سیٹ کو آگے بھیج سکتےہو۔ شاید آپ میں سے ایک دوست آپ کے ساتھ شئیر کرے گا جو خُدا اُس کی زِندگی میں کر رہا ہے۔ سُنیں۔ سوالات پُوچھیں۔ یاد رکھیں وُہ آپ کے دوست ہیں۔ آپ کو ہر ایک بات جو وہ کہتے ہیں پر متفق ہونے کی ضروررت نہیں ہے۔

  1. دوسروں کو بتائیں خُدا جو آپ کی زِندگی میں کر رہا ہے۔ مخصُوص رہیں۔ اپنی کہانیوں کو دوسروں کے ساتھ شئیرکریں جو آپ کے دوستوں کے تجربات سے ملتی جلتی ہیں اورجن کی نشاندہی کرنا اُن کے لئے آسان ہے۔ اگر آپ کے جزبات کے بارے میں تبصرہ شامل ہیں تو آپ کے دوست آپ کی کہانی کی بہتر طور پر پیروی کریں گے۔
  2. اپنےدوستوں کوخُدا کا تجربہ کرنےدیں۔ جب اُن کی ضروریات ہوتی ہیں،تُو پُوچھیں کہ آپ اُن کے لیے دُعا کر سکتے ہیں۔ جب آپ دُعا کرتے ہیں تو اپنی آنکھوں کو کھلا رکھیں۔ روزمرہ الفاظ کا استعمال کریں جو سب سمجھیں۔ یُسوع کے نام میں دُعا کریں۔ اگر حالات اجازت دیتے ہیں، آپ کے دوست آپ کے پیچھے دُعا کریں۔پھر اُن سے پُوچھیں اگراُنہوں نے دُعا کے جواب میں خُدا کو دیکھا۔
  3. ۔اپنے دوست کو خُدا کے ساتھ مربوط کریں۔ اُنہیں سمجھنے میں مدد دیں کہ وُہ دوُر نہیں ہیں اور خُدا اُن کے ساتھ تعلق قائم کرنے کے لیےاِنتظار میں ہے۔آپ کو اُنہیں بتانا چاہیے کہ آپ یُسوع کے پیروکار کیسے بنیں اگر وُہ جاننا چاہتے ہیں کہ خُدا کے دوست کیسے بنیں، تُو آپ اُنہیں یہ دیکھا سکتے ہیں یا اِس تصویر کا خاکہ بنا سکتے ہیں۔ this outline or draw this picture.
  4. آزاد کریں۔ اپنے دوستوں کوبتانےمیں اُن کی حوصلہ افزائی کریں کہ وُہ خُدا کےکیسے دوست بن سکتے ہیں۔

ایک دو یا زیادہ دوست خُدا کی کہانی کو مل کر دریافت کرنا چاہتے ہیں:

  1. ایک گروپ تشکیل دیں۔اپنے دوستوں سے پُوچھیں اگر وُہ خُدا کے بارے میں بات کرنے کے لیے باقاعدہ بنیادوں پر ملنا چاہتے ہیں ۔آپ ہفتہ ور، پندرہ دنوں کے بعد یا خاص موقعوں پر مل سکتے ہیں۔ ہم زِندگی کے مسائل کی منظر کشی کے لئےخاکے استعمال کر نے کا مشورہ دیتے ہیں:Sightseeing: Life Issues
  2. ۔بنُیادی اُصول دریافت کریں: ایک بار جب آپ کے پاس تین سے سات افراد ہیں جواکٹھےخُدا کی کہانی پڑھنا چاہتے ہیں، آپ سفر ایک کے ذریعے شروع کر سکتے ہیں: بنیادیں۔ Journey One: The Basics.
  3. عمل کرنا۔ ہماری زندگیوں میں اَہم فیصلے اُن لوگوں کے ساتھ کئے جاتے ہیں جن کےساتھ ہمارا تعلق ہے۔یُسوع کی پیروی کرنے کا فیصلہ بپتسمہ میں کیاجاتاہے۔یہاں بپتسمہ پارٹی کو کس طرح منظم کرنا ہے کے بارے چند باتیں ہیں۔ جہاں آپ اپنے خاندان، دوستوں اور لوگوں کو دعوت دےسکتے ہیں۔ how to organise a baptism party where
  4. زِندہ معاشرہ: اِیمان دوستوں کے ساتھ جو ایک جیسے سفر میں ہے مل کر زندگی گزارتے اچھی طرح رہنا ہے۔ یہاں ایک ایسا خاکہ ہے جس کی آپ بائبل کی آیت کے ساتھ پیروی کر سکتے ہیں جب آپ سفرنمبر 1 مکمل کر لیتے ہیں۔ outline that.

یہاں ایک سکہ ہے جو اس سفر میں اقدامات کی یاد دہانی کے طور پرکام کر سکتاہے۔

میرے دوستوں کا سفر کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔ visit our website